مندرجات کا رخ کریں

سفرادیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عیسوی سال 70 کے مظالم کے بعد بہت بڑی تعداد میں یہودی عرب کے علاقے میں بھی آباد ہوئے۔ یہ تمام یہود سفرادیم کہلائے۔ عرب میں ان کی آبادیاں تبوک، تَیماء، یثرب (مدینہ)، وادی القریٰ، فَدَک اور خیبر میں واقع تھیں۔ ان علاقوں پر ان کا تسلط بھی تھا۔ ان کے قبائل بنی قریَظہ، بنی نَضِیر اور بنی قینقاع مدینہ میں آباد ہوئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہاں آمد کے وقت وہاں موجود تھے۔ عرب آکر انھوں نے عربی تہذیب کو اختیار کر لیا تھا مگر اپنی یہودی عصبیت نہیں بھولے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy