سلسلہ کوہ حجاز
Appearance
سلسلہ کوہ حجاز Hijaz Mountains جِبَال ٱلْحِجَاز | |
---|---|
الباحہ (شہر) کے قریب سلسلہ کوہ حجاز | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | Jabal Werqaan |
بلندی | 2,393 میٹر (7,851 فٹ) |
نام | |
مقامی نام | جِبَال ٱلْحِجَاز |
جغرافیہ | |
مقام | سعودی عرب |
ریاست/صوبہ | حجاز |
جغرافیائی متناسق نظام | 23°0′N 41°0′E / 23.000°N 41.000°E |
سلسلہ کوہ حجاز (انگریزی: Hijaz Mountains) سعودی عرب کے تاریخی خطے حجاز میں ایک سلسلہ کوہ ہے۔ یہ بحیرہ احمر کے مشرقی ساحل کے شمال اور جنوب میں واقع ہے۔ اس میں سلسلہ کوہ مدین کو بھی شمار کیا جاا سکتا ہے جو سلسلہ کوہ سروات کا حصہ ہیں۔ [1][2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Judas, J.، Paillat, P.، Khoja, A.، Boug, A. (2006)۔ "Status of the Arabian leopard in Saudi Arabia" (PDF)۔ Cat News۔ Special Issue 1: 11–19
- ↑ Spalton, J. A. & Al-Hikmani, H. M. (2006)۔ "The Leopard in the Arabian Peninsula – Distribution and Subspecies Status" (PDF)۔ Cat News (Special Issue 1): 4–8۔ 16 دسمبر 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2019
- ↑ Seyyed Hossein Nasr (2013)۔ "1: The Holiest Cities of Islam"۔ Mecca the Blessed, Medina the Radiant: The Holiest Cities of Islam۔ Tuttle Publishing۔ ISBN 1-4629-1365-2