سونے کا ڈالر
Appearance
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
(نومبر 2016) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
سونے کا ڈالر (انگریزی: Gold dollar یا Gold one-dollar piece) سونے کا ایک سکہ ہے جو 1849ء سے 1889ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے جاری کیا گیا۔ اس سکے کی تین قسمیں تھیں اور اس کو جیمز بی لونگیکرے نے ڈیزائن کیا تھا۔ پہلی قسم کا جو سکہ بنایا گیا تھا وہ حجم میں امریکا کا سب سے چھوٹا سکہ تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]تفصیلی نوٹ
حوالہ جات
شجرہ
کتابیں:
- کیو ڈیوڈ بورز (2001)۔ دی ہیری باس، جونیئر میوزیم سیلوگ۔ دلاس، TX: دی ہیری باس، جونیئر فاؤنڈیشن۔ ISBN:0-943161-88-6
- کیو ڈیوڈ بوورز (2004)۔ گائیڈ بک ڈبل ایگل گولڈ کوئنز۔ اٹلانٹا، GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ ISBN:978-0-7948-1784-8
- کیو ڈیوڈ بوورز (2011)۔ گولڈ ڈالر گائیڈ بک (دوسرا ایڈیشن)۔ اٹلانٹا, GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ ISBN:978-0-7948-3241-4