شہاب العمری
Appearance
شہاب العمری | |
---|---|
(عربی میں: يحيىlfz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جون 1301ء دمشق |
وفات | 28 فروری 1349ء (48 سال)[1][2] دمشق [3] |
وجہ وفات | طاعون |
طرز وفات | طبعی موت |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن قاضی شہبہ ، ابن تیمیہ ، ابو عبد اللہ جذامی ، ابن زملکانی ، al-Fazārī ، ست وزراء تنوخیہ |
پیشہ | مورخ ، کاتب ، جغرافیہ دان |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
شہاب الدین ابو العباس احمد ابن فضل الله العمری (1300ء - 1349ء)،جن کو ابن فضل الله العمری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہاب العمری ایک عربی مورخ تھے، جو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔ افسر گھرانے میں پیدا ہونے والے، شہاب العمری (جیسا کہ ان کے نام سے ظاہر ہوتا ہے) ان کا اصل تعلّق دوسرے اسلامی خلیفہ عمر سے ملتی ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12085579z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/26694 — بنام: Aḥmad ibn Yaḥyā al-ʿUmarī
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 جون 2017 — ابن فضل الله العمري عبقري الجغرافيا والأدب — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 10 جنوری 2021
- ↑ "Al-ʿUmarī SYRIAN SCHOLAR"۔ britannica.com
{{حوالہ ویب}}
:|title=
میں 10 کی جگہ line feed character (معاونت)