صدر آسٹریا
Appearance
وفاقی صدر آسٹریا | |
---|---|
آسٹریا کا ریاستی پرچم | |
رہائش | ہوفبرگ شاہی محل ویانا |
تقرر کُننِدہ | مقبول ووٹ |
مدت عہدہ | چھ سال قابل تجدید ایک بار |
تاسیس کنندہ | کارل رینر 20 دسمبر 1945 |
تشکیل | آئین آسٹریا |
تنخواہ | 328,188 €[1] |
ویب سائٹ | http://www.bundespraesident.at/ |
صدر آسٹریا (President of Austria) (جرمن: Österreichscher Bundespräsident; لفظی "وفاقی صدر آسٹریا") آسٹریا کی ریاست کا وفاقی سربراہ ہے۔ اگرچہ آئین میں صدر آسٹریا کو نظریاتی طور عظیم طاقت حاصل ہے لیکن عملی طور پر صدر محض ایک رسمی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kundmachung des Anpassungsfaktors" (PDF)۔ Website des Rechnungshofes۔ 14 دسمبر 2011۔ 2012-04-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-08 (جرمن میں)