صدر یونان
Appearance
صدر یونان President the Hellenic Republic Πρόεδρος της Ελληνικής Δημοκρατίας | |
---|---|
Coat of arms of the President | |
خطاب | عزت مآب محترمہ صدر (غیر رسمی) |
رہائش | صدارتی مینشن، ایتھنز |
نامزد کُننِدہ | وزیر اعظم یونان |
تقرر کُننِدہ | یونانی پارلیمان |
مدت عہدہ | پانچ سال، ایک بار قابل تجدید |
قیام بذریعہ | Constitution of Greece |
تاسیس کنندہ | Michail Stasinopoulos (Third Republic) |
تشکیل | 18 دسمبر 1974 |
نائب | Speaker of the Hellenic Parliament |
تنخواہ | €138,732 annually[حوالہ درکار] |
ویب سائٹ | www |
یہ مضمون کا حصہ ہے۔ |
یونان کی سیاست |
---|
|
صدر یونان (انگریزی: President of Greece) (یونانی: Πρόεδρος της Ελληνικής Δημοκρατίας، نقحر: Próedros tis Ellinikís Dimokratías)، یونان کا سربراہ ریاست ہے۔ صدر کا انتخاب یونانی پارلیمان کرتی ہے۔ 1986ء کی آئینی اصلاحات کے بعد سے یہ کردار بنیادی طور پر رسمی رہا ہے۔