طوارق
Imuhăɣ/Imašăɣăn/Imajăɣăn ⵎⵂⵗ/ⵎⵛⵗⵏ/ⵎⵊⵗⵏ | |
---|---|
طوارق الجزائر شہر، الجزائر میں | |
کل آبادی | |
ت 4.0 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
نائجر | 2,596,634 (11% اس کی کل آبادی کا)[1] |
مالی | 704,814 (3.5% اس کی کل آبادی کا)[2] |
برکینا فاسو | 406,271 (1.9% اس کی کل آبادی کا)[3] |
الجزائر | 150,000 (0.36% اس کی کل آبادی کا) |
لیبیا | 100,000 (خانہ بدوش، 1.5% اس کی کل آبادی کا)[4] |
نائجیریا | 30,000 (0.015% اس کی کل آبادی کا)[5] |
زبانیں | |
Tuareg languages (Tafaghist، Tamahaq، Tamasheq، Tamajeq، Tawellemmet)، مغربی عربی، فرانسیسی زبان، حسانی عربی | |
مذہب | |
اہل سنت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
دیگر بربر، ہاؤسا |
طوارق (انگریزی: Tuareg people / Twareg or Touareg) بربر نسل کے قبائل کا اتحاد ہے۔ یہ بنیادی طور پر صحرائے اعظم میں مقیم ہیں جو لیبیا کے جنوب مغرب سے جنوبی الجزائر، نائجر، مالی اور برکینا فاسو تک پھیلے ہوئے ہیں۔ [6] یہ روایتی طور پر خانہ بدوش اور مویشی پالتے ہیں۔ یہ چھوٹے گروہ کی صورت میں شمالی نائیجیریا میں بھی پائے جاتے ہیں۔ [7]
طوارق لوگ طوارق زبانیں بولتے ہیں جو افرو۔ایشیائی زبانوں کے لسانی خاندان کی بربر شاخ سے تعلق رکھتی ہیں۔ طوارق لوگوں کو "نیلے لوگ" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ روایتی طور پر نیل سے رنگے کپڑے پہنتے ہیں جو ان کی جلد پر بھی داغ ڈالتا ہے۔ [8][9] اس نیم خانہ بدوش مسلمان لوگوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شمالی افریقا کے بربر باشندے ہیں۔ [10]طوارق نسلی گروہوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شمالی افریقا اور ملحقہ ساحلی علاقے میں اسلام کے پھیلاؤ میں تاریخی طور پر اثر انداز رہے ہیں۔ [11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The World Factbook"۔ Central Intelligence Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-08، Niger: 11% of 23.6 million
- ↑ "Africa: Mali – The World Factbook – Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ 27 اپریل 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-01، Mali: 1.7% of 20.1 million
- ↑ "The World Factbook"۔ Central Intelligence Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-12، Burkina Faso: 1.9% of 21.4 million
- ↑ Adriana Petre؛ Ewan Gordon (7 جون 2016)۔ "Toubou-Tuareg Dynamics within Libya" (PDF)۔ DANU Strategic Forecasting Group۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-11-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-01
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link) - ↑ Roland Pongou (30 جون 2010). "Nigeria: Multiple Forms of Mobility in Africa's Demographic Giant". migrationpolicy.org (انگریزی میں). Retrieved 2020-10-29.
- ↑ John A. Shoup III (2011)۔ Ethnic Groups of Africa and the Middle East۔ ABC-CLIO۔ ص 295۔ ISBN:978-1-59884-363-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-07
- ↑ "The total Tuareg population is well above one million individuals." Keith Brown, Sarah Ogilvie, Concise encyclopedia of languages of the world، Elsevier, 2008, آئی ایس بی این 9780080877747، p. 152.
- ↑ Elizabeth Heath (2010)۔ Anthony Appiah and Henry Louis Gates (مدیر)۔ Encyclopedia of Africa۔ Oxford University Press۔ ص 499–500۔ ISBN:978-0-19-533770-9
- ↑ Karl G. Prasse 1995
- ↑ Susan J. Rasmussen (1996)۔ "Tuareg"۔ در David Levinson (مدیر)۔ Encyclopedia of World Culture, Volume 9: Africa and the Middle East۔ G.K. Hall۔ ISBN:978-0-8161-1808-3
- ↑ Harry T. Norris (1976)۔ The Tuaregs: Their Islamic Legacy and Its Diffusion in the Sahel۔ London: Warminster۔ ص 1–4, chapters 3, 4۔ ISBN:978-0-85668-362-6۔ OCLC:750606862; For an abstract, ASC Leiden Catalogue آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ africabib.org (Error: unknown archive URL); For a review of Norris' book: C. C. Stewart (1977)۔ "The Tuaregs: Their Islamic Legacy and its Diffusion in the Sahel. By H. T. Norris"۔ Africa۔ ج 47 شمارہ 4: 423–424۔ DOI:10.2307/1158348۔ JSTOR:1158348