قانون شادی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
قانون شادی یا شادی کا قانون ان قوانین کے مجموعے کا نام ہے جو افراد کی شادی بیاہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ جن باتوں کا عمومًا احاطہ کیا جاتا ہے، ان میں سے چند اس طرح ہو سکتے ہیں:
- شادی کی عمر
- وہ رشتے جن سے شادی ممکن نہیں
- شادی کے طور طریقے
- مجوزہ شادی کی قسمیں
- جائز سمجھی جانے والی شادیاں۔ ان میں کچھ سبھی یا کچھ عام طور سے دنیا میں مروج ان شادیوں کی فہرست میں مذکور ہیں۔
- تنسیخ شادی
- طلاق
- وراثت
- اولاد
قانون شادی کبھی مذہبی بھی ہوتا ہے اور کبھی وطنی۔ مذہبی قوانین کسی مذہبی کتاب اور مذہبی رہنما کی تعلیمات کے تابع ہوتے ہیں۔ جبکہ ملکی قانون شادی ملکی دستور اور مروجہ قوانین کے تابع ہے۔
کبھی کبھی شادی کی نوعیت کے حساب سے قانون شادی مختلف ہو سکتا ہے۔ بھارت میں مذہبی شادی کی صورت میں مذہب کے مطابق پرسنل لا کی اطلاق ہوتا ہے، جبکہ سیول شادی سے متعلق قوانین الگ ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- شادی
- عائلی قانون
- محرموں پر ممانعت کے درجات
- آسٹریلیا کا قانون شادی 1961ء
- اسلامی فلسفہ ازدواج
- ہندو قانون شادی 1955ء
- سیول شادی
- سیویٹزرلینڈ میں سیول شادی