مندرجات کا رخ کریں

قیصریہ بحری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قیصریہ بحری
Caesarea Maritima
קיסריה
قیصریہ بحری کے کھنڈر
قیصریہ بحری is located in اسرائیل
قیصریہ بحری
اندرون اسرائیل
مقامقیصریہ, اسرائیل
خطہیہودیہ
قسمآبادی
تاریخ
معمارہیرودیس عظیم
قیام25–13 قبل مسیح
متروک1265 عیسوی
ادوارسلطنت روما تا اواخر قرون وسطی
ثقافتیںرومی, بازنطینی, اسلامی, صلیبی
اہم معلومات
انتظامیہاسرائیل فطرت اور پارک اتھارٹی
ویب سائٹقیصریہ قومی پارک

قیصریہ بحری (Caesarea Maritima) (یونانی: Parálios Kaisáreia، Παράλιος Καισάρεια) قیصریہ شہر کے نزدیک اسرائیلی ساحل پر ایک قومی پارک ہے۔ قدیم قیصریہ بحری یا قیصریہ فلسطین [1] (Caesarea Palestinae) شہر اور بندرگاہ بادشاہ ہیرودیس نے 25–13 قبل مسیح میں تعمیر کی۔ اس کے کھنڈر اسرائیل کے بحیرہ روم کے ساحل پر موجود ہیں، جو تل ابیب اور حیفا کے شہروں کے تقریباً وسط میں واقع ہیں۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.  "Cæsarea Palestinæ" ۔ نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا۔ 1905 {{حوالہ موسوعہ}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |HIDE_PARAMETER= (معاونت)
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy