محمد پنجم سلطان کیلانتن
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Muhammad V Faris Petra) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 اکتوبر 1969ء (55 سال) کوتا بھرو |
||||||
شہریت | ملائیشیا | ||||||
والد | اسماعیل پیٹرا | ||||||
مناصب | |||||||
یانگ دیپرتوان آگونگ | |||||||
برسر عہدہ 13 دسمبر 2016 – 6 جنوری 2019 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
مادر علمی | یورپی بزنس اسکول لندن سینٹ کراس کالج، اوکسفرڈ ریجنٹز یونیورسٹی لندن |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
اعزازات | |||||||
لیجن آف آنر |
|||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
محمد پنجم سلطان کیلانتن (انگریزی: Muhammad V of Kelantan) (جاوی حروف تہجی: سلطان محمد 5; پیدائش 6 اکتوبر 1969) 2010ء میں تخت پر بیٹھنے کے بعد سے کیلانتن کے 29ویں سلطان ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2016ء سے لے کر 2019ء میں اپنی دستبرداری تک ملائیشیا کے پندرہویں یانگ دی پرتوان آگونگ کے طور پر حکومت کی۔