مصطفیٰ چلبی
Appearance
مصطفیٰ چلبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1380ء ادرنہ |
تاریخ وفات | سنہ 1422ء (41–42 سال) |
وجہ وفات | پھانسی |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
والد | بایزید یلدرم |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | مدعی تخت [1] |
درستی - ترمیم |
مصطفیٰ چلبی (انگریزی: Mustafa Çelebi) (1402ء - مئی 1422ء) ایک عثمانی شہزادے تھے جنھوں نے 15ویں صدی کے اوائل میں سلطنت عثمانیہ کا تخت حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کی۔ وہ پہلی بار جنوری 1419ء تا 1420ء اور دوبارہ جنوری 1421ء تا مئی 1422ء کے دوران روم ایلی کے سلطان رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/114355034X — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2021