ملکہ نور اردن
صاحب جلال | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(عربی میں: نور الحسين) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (متعدد زبانیں میں: Lisa Najeeb Halaby) | |||
پیدائش | 23 اگست 1951ء (74 سال)[1] واشنگٹن ڈی سی |
|||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1951–1978) اردن (1978–) |
|||
مذہب | اسلام | |||
شریک حیات | شاہ حسین بن طلال (1978–1999) | |||
اولاد | حمزہ بن الحسین ، ہاشم الحسین ، ایمان بنت الحسین ، رایہ بنت الحسین | |||
والد | نجیب حلبی | |||
خاندان | ہاشمی | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن چاپن اسکول کنکورڈ اکیڈمی نیشنل کیتھڈرل اسکول |
|||
پیشہ | [[:مصنف|مصنفہ]] ، آپ بیتی نگار ، معمار ، ہمسر ملکہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |
نور اردن کی ملکہ، مرحوم شاہ حسین کی بیوہ، واشنگٹن ڈی سی میں پیدا ہوئیں۔ پیدائشی نام لیزا نجیب حلبی اور والد کا نام نجیب حلبی ہے۔ 15 جون 1978ء سے 7 فروری 1999ء تک اردن کی ملکہ رہیں ملکہ نور کے والد نجیب حلیمی امریکا میں امریکی ورلڈ ائیرویز کے سی ای او تھے انھوں نے یو ایس کے ڈیفنس ڈپٹی سیکرٹری کے فرائض بھی سر انجام دیے۔ ملکہ نور کے چار بچے ہیں جن کے نام حمزہ، ہاشم، ایمان، ریاح ہیں۔
ملکہ نور پوری دنیا میں امن و انصاف اور تعلیم کے فروغ کے لیے عالمی تنظیموں میں بہت سرگرم عمل ہیں اور خواتین کے حوالے سے مختلف اداروں میں انھوں نے ان کے حقوق کے بارے میں آواز اٹھائی۔ ملکہ نور نے عالمی اداروں کے فورم پر مغربی اور مشرقی لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ عرب مسلم خواتین کا کلچر ہے اور وہ کس طرح سیاست میں حصہ لے سکتی ہیں اور ان میں انھوں نے یہ بیداری اجاگر کر دی کہ عرب مسلم خواتین سیاست میں حصہ لے کر اپنے حقوق کے لیے کردار ادا کریں انھوں نے عرب مغربی تعلقات، غربت، مہاجرین، گم شدہ افراد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی فورم پر آواز اُٹھائی اور ان کو سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ مسائل ہیں ان کو حل کرنا اور ہماری پہلی ترجیح یہ ہے کہ مشرق وسطی میں امن قائم کیا جائے۔
ملکہ نور کے ایچ ایف اور کنگ حسین فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی سربراہ ہیں اور اس تنظیم کو انھوں نے 1999ء میں بنایا۔ اس تنظیم کا کام اردن اورخاص کر پوری قوم کے مقامی طور پر اور عالمی سطح پر تعلیم کے حوالے سے لیڈر شپ اورمعاشی ترقی کے حوالے سے فن و ثقافت کے حوالے ڈائیلاگ کرنا ہے اور ان کے ملک کا میڈیا بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Noor-al-Hussein — بنام: Noor al-Hussein — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/124050787
- ↑ Queen Noor of Jordan
- ↑ ناشر: ڈینش شاہی خاندان — Modtagere af danske dekorationer
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1985-4797
- 1951ء کی پیدائشیں
- 23 اگست کی پیدائشیں
- اردنی حامی حقوق نسواں
- اردنی سنی مسلم
- اردنی مسلم
- اردنی مصنفات
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- امریکی سنی
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- شخصیات بلحاظ سوری نسب
- عرب کی ملکائیں
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- مسیحیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- نو مسلمین
- ہاشم خاندان
- ہمسر ملکائیں
- پیراڈائز دستاویزات میں مذکور شخصیات
- لبنانی نژاد امریکی شخصیات
- خواتین آپ بیتی نگار
- چیپین اسکول (مینہٹن) کے فضلا
- واشنگٹن ڈی سی کی شخصیات
- شہزادیاں بلحاظ ازدواج
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- واشنگٹن ڈی سی کے مسلم