موریشس کے بیرونی جزائر
Appearance
موریشس کے بیرونی جزائر (Outer islands of Mauritius) (فرانسیسی: Îles éparses de Maurice) ملک کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے جس میں موریشس کے جزائر اور کئی بیرونی جزائر پر شامل ہیں۔ .[1] موریشس کے آئین کے مطابق ملک جزیرہ موریشس کے علاوہ بیرونی جزائر روڈریگس، آگالگا, سینٹ برینڈن, جزیرہ ٹروملين, جزائر چاگوس بشمول ڈیگو گارشیا پر مشتمل ہے۔[2] جزیرہ ٹروملين بطور فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات اور جزائر چاگوس بطور برطانوی بحرہند خطہ متنازع ہیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Government of Mauritius۔ "The territory"۔ 14 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2012
- ↑ دولت مشترکہ ممالک (2011)۔ "Mauritius- Country profile": 1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2012
- ↑ "CIA- The World Factbook"۔ cia.gov۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2012