وفاق ملایا
Appearance
وفاق ملایا Federation of Malaya Persekutuan Tanah Melayu ڤرسكوتوان تانه ملايو | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1948–1963 | |||||||||
دار الحکومت | کوالالمپور | ||||||||
عمومی زبانیں | مالے انگریزی | ||||||||
حکومت | آئینی شہنشاہیت | ||||||||
یانگ دیپرتوان آگونگ | |||||||||
• 1957–1960 | توانکو عبد الرحمان | ||||||||
• 1960 | سلطان ہشام الدین عالم شاہ | ||||||||
• 1960–1963 | توانکو سید پترا | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 31 جنوری 1948 | ||||||||
• آزادی | 31 اگست 1957 | ||||||||
• | 16 ستمبر 1963 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1963 | 132,364 کلومیٹر2 (51,106 مربع میل) | ||||||||
کرنسی | برطانوی بورنیو ڈالر / ملایا بورنیو ڈالر | ||||||||
|
وفاق ملایا (Federation of Malaya) (مالے: Persekutuan Tanah Melayu؛ جاوی: ڤرسكوتوان تانه ملايو) 11 ریاستوں کے وفاق کا ایک نام ہے (نو مالے ریاستیں اور دو برطانوی محمیہ ریاستیں، پینانگ اور ملاکا) [1] جو 31 جنوری 1948 سے 16 ستمبر 1963 تک قائم ریا۔ وفاق 31 اگست 1957 کو آزاد ہو گیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ See: Cabinet Memorandum by the Secretary of State for the Colonies. 21 February 1956 Federation of Malaya Agreement
- ↑ The UK Statute Law Database: Federation of Malaya Independence Act 1957 (c. 60)
زمرہ جات:
- بائبل بیرونی ربط سانچے
- پیچیدہ سانچے
- وفاق ملایا
- 1948ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1957ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اقوام متحدہ کی سابقہ رکن ریاستیں
- ایشیا کی سابقہ مستعمرات
- مملکت متحدہ کی سابقہ مستعمرات
- تاریخ سنگاپور
- تاریخ ملائیشیا کے سابقہ ممالک
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سابقہ فرماں روائیاں
- سابقہ برطانوی زیر حمایت ریاستیں
- ملایا
- برطانوی ملایا
- 1963ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست