پانچ طومار
Appearance
کتب کتبیم |
---|
تین شاعرانہ کتابیں |
پانچ میگلوتھ (طومار) |
دیگر کتابیں |
عبرانی کتاب مقدس |
پانچ طومار یا پانچ میگلوتھ (عبرانی: חמש מגילות؛ [χaˈmeʃ meɡiˈlot]، ہامش میگلوتھ یا چومیش میگلوس) کتبیم (تحریریں) کا ایک حصہ ہے۔ کتبیم تنک (تناخ) یعنی عبرانی کتاب مقدس کا تیسرا بڑا حصہ ہے۔ اس حصہ میں کتاب غزل الغزلات، روت، نوحہ، واعظ اور کتاب آستر شامل ہیں۔