پولٹ بیورو
Appearance
پولیٹکل بیور (سیاسی دفتر) کا مخفف، سوویت کمیونسٹ پارٹی کی قیادت اور پالیسی ساز جماعت۔ 1952 میں اس کو پریزیڈیم میں مدغم کر دیا گیا تھا۔ 1966ء میں پھر بحال کر دیا گیا۔ اسی طرز کے سیاسی دفتر تقریباً تمام کیمونسٹ ملکوں میں قائم ہیں۔