چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن
Appearance
ہیڈ کواٹر | |
ملک | چین |
---|---|
پہلی ہوائی تاریخ | 2 ستمبر، 1958 |
براڈ کاسٹ دائرۂ کار | پوری دنیا میں |
مالک | چین میڈیا گروپ |
تاریخ شروعات | 1 مئی 1978ء |
سابق نام | بیئجنگ ٹیلی ویژن |
25 | |
19 | |
خطابی اشارے | وائس آف چائنا (بیرونی) |
اشتراک | چین گلوبل ٹیلیویژن نیٹورک |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 中国中央电视台 | ||||||||||||
روایتی چینی | 中國中央電視臺 or 中國中央電視台 | ||||||||||||
لغوی معنی | چین سینٹرل ٹیلی ویژن | ||||||||||||
| |||||||||||||
Chinese abbreviation | |||||||||||||
سادہ چینی | 央视 | ||||||||||||
روایتی چینی | 央視 | ||||||||||||
لغوی معنی | Central-Vision | ||||||||||||
|
چین سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) چین کا ایک براڈکاسٹنگ نیٹورک ہے۔ جس کے 50 چینلز ہیں اور 6 زبانوں میں ٹرانسمیشن ہوتی ہے۔ اس نیٹورک کے پوری دنیا میں 100 کروڑ سے زیادہ دیکھنے والے ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Olympics Are Ratings Bonanza for Chinese TV"۔ The New York Times۔ 22 August 2008۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2016