مندرجات کا رخ کریں

کبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کبیر
Painting of Kabir and disciple
Painting of Kabir and disciple
کبیر

معلومات شخصیت
پیدائش غیر یقینی (1398ء یا 1440ء)[1][2]
لاہارتارا نزد کاشی (موجودہ وارانسی)
وفات غیر یقینی (1448ء یا 1518ء )[1][2]
ماگھر، بھارت
مدفن ماگھر، بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نیرو
والدہ نیما
عملی زندگی
پیشہ جولاہا، شاعر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک بھگتی (رامانند کے شاگرد)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کبیر(ہندی: कबीर‎) جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سّنت تھے۔ بھگت کبیر ایک برہمن بیوہ کے بطن سے تھے جس نے رسوائی سے بچنے کے لیے ولادت کے بعد تالاب کے کنارے پھینک دیا، ایک مسلمان جولاہے نے کبیر کی پرورش کی، سن بلوغ کو پہنچنے پر کبیر نے مسلمان مشائخ و علما سے اکتساب علم کے بعد رامانند کی شاگردی اختیار کی، جو ایک ہندو تھا۔[3] کبیر دوہے کہتے جن میں بھگتی کے معارف بیان کرتے۔ انھیں ذات پات کے بندھنوں اور مذہبی تفریق سے نفرت تھی۔ کبیر کو ہندو؛ ہندو اور مسلمان؛ ولی کامل سمجھتے ہیں، جبکہ سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب میں بھی کبیر کے اشعار شامل ہیں۔[3][4][5] کبیر ہندو مت اور اسلام دونوں پر تنقید کے لیے مشہور ہیں۔[3][6][1][4]

کبیر کی تعلیمات

[ترمیم]

کبیر کو بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کبیر بت پرستی کے مخالف اور توحید کے داعی تھے۔ کبیر نے اپنے کلام کے ذریعے عشق کو عرفان ذات کا ذریعہ بتایا۔ کبیر کے نزدیک رام راجا دشرتھ کا بیٹا اور سیتا کا شوہر نہیں بلکہ رحیم کا ہندوی نام ہے اور یہ ماورائی سریانی ہونے کے ساتھ ساتھ ہمہ صفات ہے۔ کبیر نے انسان کے دل کو خدا کا گھر بتایا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ Linda Hess؛ Shukdev Singh (2002)۔ The Bijak of Kabir۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-8120802162
  2. ^ ا ب David N. Lorenzen (2006)۔ Who invented Hinduism?: essays on religion in history۔ New Dehli: Yoda Press۔ ISBN:8190227262
  3. ^ ا ب پ Kabir Encyclopædia Britannica (2015)Accessed: جولائی 27, 2015
  4. ^ ا ب Hugh Tinker (1990)۔ South Asia: A Short History۔ University of Hawaii Press۔ ص 75–77۔ ISBN:978-0-8248-1287-4۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-12
  5. Ronald McGregor (1984)، Hindi literature from its beginnings to the nineteenth century, Otto Harrassowitz Verlag, ISBN 978-3-447-02413-6, page 47
  6. Carol Henderson Garcia؛ Carol E. Henderson (2002)۔ Culture and Customs of India۔ Greenwood Publishing Group۔ ص 70–71۔ ISBN:978-0-313-30513-9۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-12
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy