مندرجات کا رخ کریں

کٹاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کٹاس
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ تحصیل چوآسیدن شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°43′25″N 72°57′06″E / 32.723611111111°N 72.951666666667°E / 32.723611111111; 72.951666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

کٹاس مندرچکوال سے 25 کلومیٹر دور سلسلہ کوہ نمک میں واقع ہندوؤں کا ایک مقدس مقام ہے، جسے کٹاس راج بھی کہتے ہیں۔ اس کا قدیم نام امر کنڈ تھا۔ہندوؤں کے عقیدہ کے مطابق کٹاس تالاب شیو دیوتا کے آنسو سے بنا تھا اور وہ شیو دیوتا کی عبادت کے لیے مخصوص تھا۔ 1947ء میں ہندوؤں کے یہاں سے چلے جانے کے بعد یہ کھنڈر کی شکل اختیار کر رہا ہے۔

پاکستان نے 2 کروڑ روپے اس کی حفاظت کيليے مخصوص کیے ہیں۔

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy