گربہ کبری
Appearance
گربہ کبری یا بگ کیٹس یا بڑی بلی کی غیر سائنسی اصطلاح جنس پینتھرا میں موجود چار بڑے زندہ ارکان کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ جنس پینتھرا کے صرف یہی چار ارکان دھاڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔[1] جسامت کے لحاظ سے ان بڑے جانوروں میں شیر، ببر شیر، جیگوار اور تیندوے شامل ہیں۔ اس تعریف کو مزید وسعت دیتے ہوئے ان جانوروں میں چیتے، پیوما، بادلی تیندوے اور برفیلے چیتے بھی شامل کیے جا سکتے ہیں، اگرچہ وہ دھاڑنے کی صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں۔clouded leopard کو ارتقائی طور پر چھوٹے کیٹس اور بڑے کیٹس کے درمیان کی کڑی خیال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Big Cat Facts"۔ Animal Facts Encyclopedia۔ Copyright by Jenise Alongi۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-17