ستیندر پرسنا سنہا
ستیندر پرسنا سنہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 مارچ 1863ء |
وفات | 5 مارچ 1928ء (65 سال)[1] بہرام پور |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | منصف ، سیاست دان ، بیرسٹر |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ستیندر پرسنا سنہا، فرسٹ بیرن سنہا (انگریزی: Satyendra Prasanna Sinha, 1st Baron Sinha) [2][3][4] (24 مارچ 1863 – 4 مارچ 1928) ایک ممتاز برطانوی ہندوستانی وکیل اور سیاست دان تھے۔ وہ بہار اور اڑیسہ صوبہ کے پہلے گورنر، بنگال کے پہلے ہندوستانی ایڈووکیٹ جنرل، وائسرائے کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن بننے والے پہلے ہندوستانی اور برطانوی وزارت کے رکن بننے والے پہلے ہندوستانی تھے۔ 1915ء میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p57776.htm#i577755 — بنام: Satyendra Prasanna Sinha, 1st Baron Sinha
- ↑
- ↑ "The London Gazette"
- ↑ "The language of difference"۔ The Telegraph۔ 8 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2018
- 1863ء کی پیدائشیں
- 24 مارچ کی پیدائشیں
- 1928ء کی وفیات
- 5 مارچ کی وفیات
- نائٹس بیچلر
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی قانون دان
- بنگال پریذیڈنسی کی شخصیات
- بنگالی زمیندار
- بنگالی ہندو
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بھارتی نژاد برطانوی شخصیات
- پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا
- ضلع بیربھوم کی شخصیات
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کے سیاست دان
- ہندوستانی پیئر