Content-Length: 212002 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%AA%DB%8C%D9%86%D8%AF%D8%B1_%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D9%86%D8%A7_%D8%B3%D9%86%DB%81%D8%A7

ستیندر پرسنا سنہا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ستیندر پرسنا سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستیندر پرسنا سنہا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مارچ 1863ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1928ء (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہرام پور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف ،  سیاست دان ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ستیندر پرسنا سنہا، فرسٹ بیرن سنہا (انگریزی: Satyendra Prasanna Sinha, 1st Baron Sinha) [2][3][4] (24 مارچ 1863 – 4 مارچ 1928) ایک ممتاز برطانوی ہندوستانی وکیل اور سیاست دان تھے۔ وہ بہار اور اڑیسہ صوبہ کے پہلے گورنر، بنگال کے پہلے ہندوستانی ایڈووکیٹ جنرل، وائسرائے کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن بننے والے پہلے ہندوستانی اور برطانوی وزارت کے رکن بننے والے پہلے ہندوستانی تھے۔ 1915ء میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p57776.htm#i577755 — بنام: Satyendra Prasanna Sinha, 1st Baron Sinha
  2. "The London Gazette" 
  3. "The language of difference"۔ The Telegraph۔ 8 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2018 








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%AA%DB%8C%D9%86%D8%AF%D8%B1_%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D9%86%D8%A7_%D8%B3%D9%86%DB%81%D8%A7

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy