حویلیاں ریلوے اسٹیشن
حویلیاں ریلوے اسٹیشن Havelian Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | حویلیاں | ||||||||||
متناسقات | 34°03′08″N 73°09′29″E / 34.0522°N 73.1580°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | ٹیکسلا-خنجراب ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | HVN | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
سابقہ نام | حویلیاں اینڈ آؤٹ ایجنسی ریلوے اسٹیشن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
حویلیاں ریلوے اسٹیشن ، حویلیاں، ضلع ایبٹ آباد، خیبرپختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]1918ء میں تعمیر ہونے والا یہ اسٹیشن پاکستان کا دوسرا بلند ترین اور پہاڑی سلسلہ کی طرف سے آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ اسٹیشن ہزارہ ڈویژن کا آخری اسٹیشن ہے۔ جب ایبٹ آباد کے مشہور پہاڑ سربن کا سروے کیا گیا تو اس میں پانی کی موجودگی بہت زیادہ تھی اس لیے ریلوے لائن کو حویلیاں تک محدود کر دیا گیا کیونکہ آگے ٹنل بنانا ممکن نہیں تھا۔ یہ اسٹیشن ایبٹ آباد سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پہ واقع ہے۔ یہ چھوٹا سا مگر بہت خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے۔
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق حویلیاں ریلوے اسٹیشن کا کوڈ HVN ہے۔
تصاویر
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین