خنجراب ریلوے
Appearance
خنجراب ریلوے یا قراقرم ریلوے پاکستان کے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ نگر کو براستہ درہ خنجراب عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے شنجیانگ سے ملانے کا ایک منصوبہ ہے۔ [1]
موجودہ لائن
[ترمیم]خنجراب ریلوے کا راستہ | |
---|---|
- ٹیکسلا کینٹ ریلوے اسٹیشن
- عثمان کھٹر ریلوے اسٹیشن
- موہڑہ شاہ ولی ریلوے اسٹیشن
- حطار ریلوے اسٹیشن
- کوٹ نجیب اللہ ریلوے اسٹیشن
- ہری پور ہزارہ ریلوے اسٹیشن
- سرائے صالح ریلوے اسٹیشن
- بلڈھیر ریلوے اسٹیشن
- حویلیاں ریلوے اسٹیشن
مجوزہ لائن
[ترمیم]- ایبٹ آباد
- مانسہرہ
- بیشام
- داسو
- چلاس
- گلگت
- ہنزہ
- سوست
- خنجراب جنکشن