Content-Length: 613212 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%DA%A9_%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AA_%DA%A9%D8%B1%DA%A9%D9%B9_%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82%D8%AA

پاک بھارت کرکٹ مسابقت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

پاک بھارت کرکٹ مسابقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت اور پاکستان کے جھنڈے
دیگر نامپاک بھارت کرکٹ مسابقت
کھیلکرکٹ
ٹیمیںبھارت کا پرچم بھارت قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان کا پرچم پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
پہلی بار16–19 اکتوبر 1952 (Test)
1 اکتوبر 1978 (ODI)
14 ستمبر 2007 (T20I)
آخری بار8–12 دسمبر 2007 (Test)
16 جون 2019 (ODI)
24 اکتوبر 2021 (T20I)
شماریات
کل مقابلےTest: 59
ODI: 132
T20I: 9
زیادہ بار فاتحTest: (پاکستان 12; بھارت 9)
ODI: (پاکستان 73; بھارت 55)
T20I: (بھارت 6; پاکستان 2)

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ مسابقت کرکٹ کی دنیا میں سب سے مشہور مسابقت ہے۔[1][2] بعض تجزیہ نگاروں کے مصداق پاک بھارت میچ دنیا بھر میں کروڑوں ناظرین کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔[3][4][5] کرکٹ عالمی کپ 2011 کے سیمی فائنل میچ کو 988 ملین ناظرین نے ٹیلیویژن پر دیکھا۔[6][7][8]

نتائج کا خلاصہ

[ترمیم]

مجموعی طور پر

[ترمیم]
طرز میچ کھیلے بھارت جیتا پاکستان جیتا ڈرا/برابر/بلا نتیجہ یادہانی
ٹیسٹ 59 9 12 38 [upper-alpha 1]
ایک روزہ 132 55 73 4 [upper-alpha 2]
ٹی 20 9 6 2 1[upper-alpha 3]
کل 200 70 87 43

آئی سی سی ٹورنامنٹ

[ترمیم]
ٹورنامٹ میچ کھیلے بھارت جیتا پاکستان جیتا بلا نتیجہ/ڈرا/برابر
عالمی کپ 7 7 0 0
ٹی20 عالمی کپ 6 4 1 1[upper-alpha 3]
چیمپئنز ٹرافی 5 2 3 0
کل 18 13 4 1

براعظمی ٹورنامنٹ

[ترمیم]
ٹورنامنٹ میچ بھارت جیتا پاکستان جیتا ڈرا/برابر/بلا نتیجہ
ایشیا کپ 13 7 5 1[upper-alpha 4]
ایشیا ٹی/20 1 1 0 0
ایشیائی ٹیسٹ چیمپئین 1 0 1 0
کل 15 8 6 1

فتوحات

[ترمیم]

آئی سی سی ٹورنامنٹ

[ترمیم]
ٹورنامنٹ بھارت پاکستان
کرکٹ عالمی کپ 2 1
ٹی20 عالمی کپ 1 1
چیمپئنز ٹرافی 2 1
World Championship 1 0
ایشیا کپ 7 2
Asian Test Championship 0 1
Austral-Asia Cup 0 3
کل 13 9

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]
# سال (ء) میزبان پہلا میچ ٹیسٹ بھارت پاکستان ڈرا /بلا نتیجہ فاتح
1 1952–53 بھارت 16 اکتوبر 1952 5 2 1 2 بھارت
2 تاریخ پاکستان کرکٹ 1947 تا 1970 پاکستان 1 جنوری 1955 5 0 0 5 برابر مقابلہ
3 1960–61 بھارت 2 دسمبر 1960 5 0 0 5 برابر مقابلہ
4 تاریخ پاکستان کرکٹ1971 تا 1985 پاکستان 16 اکتوبر 1978 3 0 2 1 پاکستان
5 1979–80 بھارت 21 نومبر 1979 6 2 0 4 بھارت
6 تاریخ پاکستان کرکٹ1971 تا 1985 پاکستان 10 دسمبر 1982 6 0 3 3 پاکستان
7 1983–84 بھارت 14 ستمبر 1983 3 0 0 3 برابر مقابلہ
8 تاریخ پاکستان کرکٹ1971 تا 1985 پاکستان 17 اکتوبر 1984 2 0 0 2 برابر مقابلہ
9 1986–87 بھارت 3 فروری 1987 5 0 1 4 پاکستان
10 1989–90 پاکستان 15 نومبر 1989 4 0 0 4 برابر مقابلہ
11 1998–99 بھارت 28 جنوری 1999 2 1 1 0 برابر مقابلہ
12 2003–04 پاکستان 28 مارچ 2004 3 2 1 0 بھارت
13 2004–05 بھارت 8 مارچ 2005 3 1 1 1 برابر مقابلہ
14 2005–06 پاکستان 13 جنوری 2006 3 0 1 2 پاکستان
15 2007–08 بھارت 22 نومبر 2007 3 1 0 2 بھارت
کل بھارت: 8
پاکستان: 7
58 09 11 38 پاکستان: 4
بھارت: 4
برابر مقابلے: 7

فہرست ایک روزہ سیریر

[ترمیم]

دو طرفہ سیریز

[ترمیم]
# سال (ء) Host پہلی میچ ایک روزہ بھارت پاکستان برابر/بلا نتیجہ فاتح
1 1978–79 پاکستان 1 اکتوبر 1978 3 1 2 0 پاکستان
2 1982–83 پاکستان 3 دسمبر 1982 4 1 3 0 پاکستان
3 1983–84 بھارت 10 ستمبر 1983 2 2 0 0 بھارت
4 1984–85 پاکستان 12 اکتوبر 1984 2 0 1 1 پاکستان
5 1986–87 بھارت 27 جنوری 1987 6 1 5 0 پاکستان
6 1989–90 پاکستان 16 دسمبر 1989 3 0 2 1 پاکستان
7 1996 کینیڈا 16 ستمبر 1996 5 2 3 0 پاکستان
8 1997 کینیڈا 13 ستمبر 1997 5 4 1 0 بھارت
9 1997–98 پاکستان 28 ستمبر 1997 3 1 2 0 پاکستان
10 1998 کینیڈا 12 ستمبر 1998 5 1 4 0 پاکستان
11 2003–04 پاکستان 13 مارچ 2004 5 3 2 0 بھارت
12 2004–05 بھارت 13 نومبر 2004 1 0 1 0 پاکستان
13 2004–05 بھارت 2 اپریل 2005 6 2 4 0 پاکستان
14 2005–06 پاکستان 6 فروری 2006 5 4 1 0 بھارت
15 2005–06 متحدہ عرب امارات 18 اپریل 2006 2 1 1 0 Drawn
16 2007–08 بھارت 5 نومبر 2007 5 3 2 0 بھارت
17 2012–13 بھارت 30 دسمبر 2012 3 1 2 0 پاکستان
کل پاکستان: 7
بھارت: 6
غیر جانب دار: 4
65 27 36 2 پاکستان: 11
بھارت: 5
برابر: 1

سیریز جن میں دیگر ٹیمین شامل تھیں

[ترمیم]

The table contains details and results only of matches played between India and Pakistan in the respective سیریز and not matches with other teams involved in the سیریز۔

S. No. سیریو/ٹورنامنٹ میزبان دیگر ٹیمیں پہلا میچ ایک روزہ بھارت پاکستان برابر/بلا نتیجہ سیریز
1 Benson & Hedges عالمی چیمپئینزhip of Cricket 1984–85 آسٹریلیا آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز 17 فروری 1985 2 2 0 0 بھارت
2 Rothmans Four-Nations کپ 1984–85 متحدہ عرب امارات آسٹریلیا، انگلینڈ 22 مارچ 1985 1 1 0 0 بھارت
3 Rothmans شارجہ کپ 1985–86 متحدہ عرب امارات ویسٹ انڈیز 15 نومبر 1985 1 0 1 0 ویسٹ انڈیز
4 آسٹرلیشیا کپ 1985–86 متحدہ عرب امارات آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، سری لنکا 10 اپریل 1986 1 0 1 0 پاکستان
5 چیمپئینز ٹرافی 1986–87 متحدہ عرب امارات سری لنکا، ویسٹ انڈیز 27 نومبر 1986 1 0 1 0 ویسٹ انڈیز
6 شارجہ کپ 1986–87 متحدہ عرب امارات آسٹریلیا، انگلینڈ 2 اپریل 1987 1 0 1 0 انگلینڈ
7 چیمپئینز ٹرافی 1988–89 متحدہ عرب امارات ویسٹ انڈیز 16 اکتوبر 1988 1 0 1 0 ویسٹ انڈیز
8 چیمپئینز ٹرافی 1989–90 متحدہ عرب امارات ویسٹ انڈیز 13 اکتوبر 1989 2 0 2 0 پاکستان
9 ایم آر ایف عالمی سیریز (نہرو کپ) 1989–90 بھارت آسٹریلیا، انگلینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز 15 اکتوبر 1989 1 0 1 0 پاکستان
10 آسٹرلیشیا کپ 1990 متحدہ عرب امارات آسٹریلیا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، سری لنکا 25 اپریل 1990 1 0 1 0 پاکستان
11 Wills ٹرافی 1991–92 متحدہ عرب امارات ویسٹ انڈیز 17 اکتوبر 1991 3 1 2 0 پاکستان
12 پیپسی آسٹرلیشیا کپ 1993–94 متحدہ عرب امارات آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، سری لنکا، یو اے ای 13 اپریل 1994 2 0 2 0 پاکستان
13 سنگر عالمی سیریز 1994 سری لنکا آسٹریلیا، سری لنکا 4 ستمبر 1994 0 0 0 0 بھارت
14 سنگر کپ 1995–96 سنگاپور سری لنکا 1 اپریل 1996 1 0 1 0 پاکستان
15 پیپسی شارجہ کپ 1995–96 متحدہ عرب امارات جنوبی افریقا 12 اپریل 1996 2 1 1 0 جنوبی افریقا
16 پیپسی Independence کپ 1997 بھارت نیوزی لینڈ، سری لنکا 9 مئی 1997 1 0 1 0 سری لنکا
17 اکائی-سنگر چیمپئینز ٹرافی 1997–98 متحدہ عرب امارات انگلینڈ، ویسٹ انڈیز 11 دسمبر 1997 1 0 1 0 انگلینڈ
18 Silver Jubilee Independence کپ 1997–98 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 10 جنوری 1998 4 3 1 0 بھارت
19 پیپسی کپ 1998–99 بھارت سری لنکا 19 مارچ 1999 3 0 3 0 پاکستان
20 کوکا کولا کپ 1998–99 متحدہ عرب امارات انگلینڈ 7 اپریل 1999 3 1 2 0 پاکستان
21 کارلٹن اینڈ یونائیٹڈ سیریز 1999-00 آسٹریلیا آسٹریلیا 9 جنوری 2000 4 1 3 0 آسٹریلیا
22 کوکا کولا کپ 1999-00 متحدہ عرب امارات جنوبی افریقا 22 مارچ 2000 2 1 1 0 پاکستان
23 ویڈیوکون کپ 2004 نیدرلینڈز آسٹریلیا 21 اگست 2004 1 0 1 0 آسٹریلیا
24 کٹپلے کپ 2008 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 8 جون 2008 2 1 1 0 پاکستان
کل دیگر: 21
بھارت: 3
41 12 29 0 پاکستان: 11
بھارت: 4
دیگر: 9
  • یادہانی:

میچ ترک کر دیا گیا۔

ٹیسٹ ریکارڈ

[ترمیم]

میچ خلاصے

[ترمیم]
میچ بھارت میں پاکستان میں
کل 59 33 26
پاکستان جیتا 12 5 7
بھارت جیتا 9 7 2
ڈرا 38 21 17

ٹیم

[ترمیم]
ایک اننگ میں زیادہ رنز
رنز ٹیم میدان سیزن
699–5  پاکستان قذافی اسٹیڈیم 1989–90
679–7d  پاکستان قذافی اسٹیڈیم 2005–06
675–5d  بھارت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 2003–04
674–6  پاکستان اقبال اسٹیڈیم 1984–85
652  پاکستان اقبال اسٹیڈیم 1982–83

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[10]

ایک اننگ میں کمتر رنز
رنز ٹیم میدان سیزن
106  بھارت یونیورسٹی گراؤنڈ 1952–53
116  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم 1986–87
126  بھارت فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 1979–80
145  بھارت ایم چناسوامی اسٹیڈیم 1986–87
 بھارت نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 1954–55

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[11]

بڑی فتح (بلحاظ اننگوں میں)
مارجن ٹیم میدان سیزن
اننگ اور 131 رنز  بھارت راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 2003–04
اننگ اور 119 رنز  پاکستان نیاز اسٹیڈیم 1982–83
اننگ اور 86 رنز  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 1982–83
اننگ اور 370 رنز  بھارت فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 1952–53
اننگ اور 52 رنز  بھارت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 2003–04

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[12]

بڑی فتح (بلحاظ رنز)
مارجن ٹیم میدان سیزن
341 رنز  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 2005–06
212 رنز  بھارت فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 1998–99
195 رنز  بھارت ایڈن گارڈنز 2004–05
168 رنز  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم 2004–05
131 رنز  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم 1979–80

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[12]

Smallest victories
مارجن ٹیم میدان سیزن
12 رنز  پاکستان ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم 1998–99
16 رنز  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم 1986–87
46 رنز  پاکستان ایڈن گارڈنز 1998–99

اخری ترمیم: 30 نومبر 2016[13]

انفرادی

[ترمیم]
زیادہ رنز
رنز کھلاڑی سپن
2228 (39 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم جاوید میانداد 1978–89
2089 (41 اننگوں میں) بھارت کا پرچم سنیل گواسکر 1978–87
1740 (25 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم ظہیر عباس 1978–84
1431 (25 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم مدثر نذر 1978–84
1321 (17 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم یونس خان 2005–07

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[14]

ایک میچ میں زیادہ رنز
رنز کھلاڑی میدان تاریخ
309 بھارت کا پرچم وریندر سہواگ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 28 مارچ 2004
280 پاکستان کا پرچم جاوید میانداد نیاز اسٹیڈیم 14 جنوری 1983
270 بھارت کا پرچم راہول ڈریوڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 13 اپریل 2004
267 پاکستان کا پرچم یونس خان ایم چناسوامی اسٹیڈیم 24 مارچ 2005
254 بھارت کا پرچم وریندر سہواگ قذافی اسٹیڈیم 13 جنوری 2006

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[15]

زیادہ وکٹیں
وکٹیں کھلاڑی میچ اوسط
99 بھارت کا پرچم کپیل دیو 29 30.12
94 پاکستان کا پرچم عمران خان 23 24.04
81 بھارت کا پرچم انیل کمبلے 15 31.97
45 پاکستان کا پرچم وسیم اکرم 12 28.86
44 پاکستان کا پرچم فضل محمود 14 24.54

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[16]

ایکاننگ میں بہترین گیند بازی
گیند بازی کھلاڑی میدان تاریخ
10–74 بھارت کا پرچم انیل کمبلے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 4 فروری 1999
8–52 بھارت کا پرچم ونو منکڈ فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 16 اکتوبر 1952
8–60 پاکستان کا پرچم عمران خان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 23 دسمبر 1982
8–69 پاکستان کا پرچم سکندر بخت فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 4 دسمبر 1979
8–85 بھارت کا پرچم کپیل دیو قذافی اسٹیڈیم 23 جنوری 1983

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[17]

ایک روزہ ریکارڈ

[ترمیم]

میچ خلاصے

[ترمیم]
میچ بھارت میں پاکستان میں غیر جانب دار
کل 129 30 27 71
بھارت جیتا 52 11 11 30
پاکستان جیتا 72 19 14 39
برابر/بلا نتیجہ 4 0 2 2

ٹیم

[ترمیم]
Highest innings total
اسکور ٹیم میدان سیزن
356–9 (50 اوور)  بھارت ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم 2004–05
349–7 (50 اوور)  بھارت نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 2003–04
344–8 (50 اوور)  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 2003–04
338–4 (50 اوور)  پاکستان اوول، لندن 2017
330–4 (47.5 اوور)  بھارت شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2011–12

ماخذ: Cricinfo.com۔ Last updated 30 نومبر 2016.

کم تر رنز ایک اننگ میں
اسکور ٹیم میدان سیزن
79 (34.2 اوور)  بھارت جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ 1978–79
87 (32.5 اوور)  پاکستان شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 1984–85
112 (30.2 اوور)  بھارت قذافی اسٹیڈیم 1989–90
116 (45 اوور)  پاکستان ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب 1997
125 (45 اوور)  بھارت شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 1998–99

ماخذ: Cricinfo.com۔ Last updated 30 نومبر 2016.

بڑی فتوحات
فرق فاتح ٹیم میدان سیزن
180 رنز سے  پاکستان اوول، لندن 2004–05
159 رنز سے  پاکستان فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم 2004–05
143 رنز سے  پاکستان سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم 1998–99
140 رنز سے  بھارت شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2008
134 رنز سے  پاکستان ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب 1998
124 رنز سے  بھارت ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ 2017

ماخذ: Cricinfo.com۔ Last updated 18 جون 2017.

چھوٹی فتوحات
فرق فاتح ٹیم میدان سیزن
4 رنز سے  بھارت ایوب نیشنل اسٹیڈیم 1978–79
4 رنز سے  پاکستان شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 1991–92
5 رنز سے  بھارت نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 2003–04
7 رنز سے  پاکستان جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ 1989–90
7 رنز سے  پاکستان ارباب نیاز اسٹیڈیم 2005–06

ماخذ: Cricinfo.com۔ Last updated 30 نومبر 2016.

  • Notes: The 1987 ODI match between the teams ended in a tie, but India was awarded the match as a result of a losing lesser wickets. IND 212/6(44 اوور) & PAK 212/7(44 اوور)۔[18]

انفرادی

[ترمیم]
سب سے زیادہ رنز
رنز کھلاڑی مدت
2,474 (66 اننگوں میں) بھارت کا پرچم سچن تندولکر 1989–2012
2,403 (64 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم انضمام الحق 1992–2006
2,002 (48 اننگوں میں) پاکستان کا پرچم سعید انور 1989–2003
1,899 (55 اننگوں میں) بھارت کا پرچم راہول ڈریوڈ 1996–2009
1,657 (59 اننگوں میں) بھارت کا پرچم محمد اظہر الدین 1985–2000

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[19]

سب سے زیادہ رنز (ایک اننگ میں)
رنز کھلاڑی میدان تاریخ
194 پاکستان کا پرچم سعید انور ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم 21 مئی 1997
183 بھارت کا پرچم ویرات کوہلی شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 18 مارچ 2012
148 بھارت کا پرچم مہندر سنگھ دھونی ACA-VDCA Stadium، وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش 5 اپریل 2005
143 پاکستان کا پرچم شعیب ملک آر پریماداسا اسٹیڈیم 25 جولائی 2004
141 بھارت کا پرچم سچن تندولکر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 16 مارچ 2004

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[20]

سب سے زیادہ وکٹیں
وکٹیں کھلاڑی میچ اوسط
60 پاکستان کا پرچم وسیم اکرم 48 25.15
57 پاکستان کا پرچم ثقلین مشتاق 35 24.38
54 بھارت کا پرچم انیل کمبلے 34 24.25
54 پاکستان کا پرچم عاقب جاوید 39 24.64
54 بھارت کا پرچم جواگل سری ناتھ 36 30.68

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[21]

بہترین گیند بازی
گیند بازی کھلاڑی میدان تاریخ
7–37 پاکستان کا پرچم عاقب جاوید شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 25 اکتوبر 1991
6–14 پاکستان کا پرچم عمران خان شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 22 مارچ 1985
6–27 پاکستان کا پرچم رانا نوید الحسن کینان اسٹیڈیم 9 اپریل 2005
5-16 بھارت کا پرچم سوربھ گانگولی ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب 18 ستمبر 1997
5–19 پاکستان کا پرچم عاقب جاوید شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 7 اپریل 1995

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[22]

ٹی20 ریکارڈ

[ترمیم]

میچوں کا خلاصہ

[ترمیم]
میچ بھارت میں غیر جانبدار
کل 8 3 5
بھارت جیتا 6 2 4
پاکستان جیتا 1 1 0
برابر/بلا نتیجہ 1 0 1

ٹیم

[ترمیم]
ٹیم کا زیادہ سے زیادہ اسکور
اسکور ٹیم میدان سیزن
192–5 (20 اوور)  بھارت Amal John Stadium 2012–13
181–7 (20 اوور)  پاکستان Amal John Stadium 2012–13
157-5 (20 اوور)  بھارت وانڈررز اسٹیڈیم 2007–08
152 (19.3 اوور)  پاکستان وانڈررز اسٹیڈیم 2007–08
141–9 (20 اوور)  بھارت کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ 2007–08

ماخذ: Cricinfo.com۔ آخری ترمیم 30 نومبر 2016۔

ٹیم کا کمترین اسکور
اسکور ٹیم میدان سیزن
83 (17.9 اوور)  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2015–16
128 (19.4 اوور)  پاکستان آر پریماداسا اسٹیڈیم 2012–13
130–7 (20 اوور)  پاکستان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 2013–14
133–9 (20 اوور)  بھارت ایم چناسوامی اسٹیڈیم 2012–13

ماخذ: Cricinfo.com۔ آخری ترمیم 30 نومبر 2016۔

انفرادی

[ترمیم]
سب سے زیادہ رنز
رنز کھلاڑی مدت
254 (6 اننگ) بھارت کا پرچم ویرات کوہلی 2012–16
164 (8 اننگ) پاکستان کا پرچم شعیب ملک 2007–16
156 (7 اننگ) پاکستان کا پرچم محمد حفیظ 2007–16
155 (8 اننگ) بھارت کا پرچم یوراج سنگھ 2007–16
139 (5 اننگ) بھارت کا پرچم گوتم گمبھیر 2007–12

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[23]

سب سے زیادہ انفرادی اسکور
رنز کھلاڑی میدان تاریخ
78 بھارت کا پرچم ویرات کوہلی آر پریماداسا اسٹیڈیم 30 ستمبر 2012
75 بھارت کا پرچم گوتھم گھمبیر وانڈررز اسٹیڈیم 24 ستمبر 2007
72 بھارت کا پرچم یوراج سنگھ سردار پٹیل اسٹیڈیم 28 دسمبر 2012
61 پاکستان کا پرچم محمد حفیظ ایم چناسوامی اسٹیڈیم 25 دسمبر 2012
57 پاکستان کا پرچم شعیب ملک ایم چناسوامی اسٹیڈیم 25 دسمبر 2012

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[24]

زیادہ وکٹیں لینے والے
وکٹیں کھلاڑی میچ اوسط
11 پاکستان کا پرچم عمر گل 6 16.18
6 بھارت کا پرچم عرفان پٹھان 3 11.00
5 پاکستان کا پرچم محمد آصف 2 8.60
5 بھارت کا پرچم بھونیشور کمار 3 15.20
4 پاکستان کا پرچم محمد عامر 2 7.25

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[25]

بہترین گیند بازی
گیند بازی کھلازی میدان تاریخ
4–18 پاکستان کا پرچم محمد آصف کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ 14 ستمبر 2007
4–37 پاکستان کا پرچم عمر گل سردار پٹیل اسٹیڈیم 28 دسمبر 2012
3–8 بھارت کا پرچم ہاردیک پانڈیا شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم 27 فروری 2016
3–9 بھارت کا پرچم بھونیشور کمار ایم چناسوامی اسٹیڈیم 25 دسمبر 2012
3–16 بھارت کا پرچم عرفان پٹھان وانڈررز اسٹیڈیم 24 ستمبر 2007

آخری ترمیم: 30 نومبر 2016[26]

کھلاڑی جو دونوں ٹیموں کی طرف سے کھیل چکے ہیں

[ترمیم]

1947ء میں تقسیم کے بعد، کچھ کھلاڑی پاکستان ہجرت کر گئے۔ جو بھارت میں بھارت کی طرف سے متحدہ ہندوستان کے وقت کرکٹ کھیل چکے تھے۔ بھارت سے ہجرت کے بعد تین کھلاڑی نے پاکستان کی صرف سے بھی کھیلا۔ ان میں:

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اولیور بریٹ (9 مارچ 2004)۔ "عالم کرکٹ کی سب سے بڑی مسابقت"۔ بی بی سی نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015 
  2. ہوو رچرڈز (8 مارچ 2008)۔ "Cricket: پاک بھارت میچوں میں جذبے اور سیاست کا نظارا ہوتا ہے"۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015 
  3. پاک بھارت کرکٹ ورلڈ کپ
  4. واشنگٹن پوسٹ کا ایک بلاگ
  5. ٹیلی گراف پر پاک بھارت میچ کے بارے میں اعداد و شمار
  6. "کرکٹ تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والی میچ"۔ دی آسٹریلین۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015 
  7. کا بھارت سے سیمی فائنل ورلڈ کپ میچ کرکٹ تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ "پاک بھارت سیمی فائنل میچ کے ریکارڈ ناظرین" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015  [مردہ ربط]
  8. "پاک بھارت میچ کو ایک ارب سے زائد لوگوں نے دیکھا"۔ stuff.co.nz۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015 
  9. "10th Match, Group D: India v Pakistan at Durban, Sep 14, 2007 – Cricket اسکور کارڈ"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2017 
  10. "Records / India v Pakistan / Test matches / Highest totals"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  11. "Records / India v Pakistan / Test matches / Lowest totals"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  12. ^ ا ب "Records / India v Pakistan / Test matches / Largest victories"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  13. "Records / India v Pakistan / Test matches / Smallest victories (including ties)"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  14. "Records / India v Pakistan / Test matches / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  15. "Records / India v Pakistan / Test matches / Highest scores"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  16. "Records / India v Pakistan / Test matches / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  17. "Records / India v Pakistan / Test matches / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  18. "3rd ODI: India v Pakistan at Hyderabad (Deccan)، Mar 20, 1987 – Cricket Scorecard – ESPN Cricinfo"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2017 
  19. "Records / India v Pakistan / One-Day Internationals / Most runs"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  20. "Records / India v Pakistan / One-Day Internationals / High scores"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  21. "Records / India v Pakistan / One-Day Internationals / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  22. "Records / India v Pakistan / One-Day Internationals / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  23. "Records / India v Pakistan / Twenty20 Internationals / Most runs"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  24. "Records / India v Pakistan / Twenty20 Internationals / High scores"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  25. "Records / India v Pakistan / Twenty20 Internationals / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 
  26. "Records / India v Pakistan / Twenty20 Internationals / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016 

بیرونی روابط

[ترمیم]

(مراجع)










ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%DA%A9_%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%AA_%DA%A9%D8%B1%DA%A9%D9%B9_%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82%D8%AA

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy