گیارہواں دلائی لاما
گیارہواں دلائی لاما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1838ء کانگدنگ |
||||||
وفات | 31 جنوری 1856ء (18 سال) لہاسا |
||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (11 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | بھکھّو ، مصنف [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
گیارہوں دلائی لاما کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838ءمیں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انھیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انھیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیا گیا 1842ء میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی اوران کی نو عمری میں تاج پوشی متنازع بن گئی کیونکہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اورسیاسی ذمہ داریاں تھیں لیکن اچانک وہ پوٹلہ پیلس میں 1856ء میں 18 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P255