مندرجات کا رخ کریں

حواصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حواصل
مملکت جانور
قسمہ حبلیات
قسمہ فقاریہ
جماعت
طبقہ حواصل روپ
خاندان حواصل

حَواصِل یا گگن بھیر ایک آبی پرندہ کا جنس ہے۔ اسکا بدن بڑا اور بھاری ہے اور اسکے پاس ایک لمبی چونچ ہوتی ہے جو ایک گہرے گلو تھیلے سے جڑا ہوتا ہے۔ آم طور پہ پنچھی کے پنکھ دھولے ہوتے ہے مگر چند انوع کے پنکھ کچھ اور رنگ کے بھی ہے۔

حواصل کے 8 انوع انٹارکٹیکا کے سوائے ہر بر اعظم پر بسے ہے۔ وہ زیادہ تر سمندر کے ساحل پہ پائے جاتے ہے مگر ندی دریا، جھیل، اکھات، کھاڑی اور کئی ترح کے آبستان میں بھی رہتے ہیں۔

یہ ریوڑ میں رہنے والا ماہی خور پرندہ اکثر اود بلاؤ جیسے جھنڈ میں مچھلیوں کا شکار کرتا ہے۔ وہ جل کے اوپر بیٹھے بیٹھے اپنے چونچ کے تھیلے میں مچھیوں کو پانی کے ساتھ پکڑ کے نگھل لیتا ہے یا پانی میں ڈُبک کر مچھلیوں کا پیچھا کرتا ہے۔

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy