مندرجات کا رخ کریں

دھوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھوکا (انگریزی: Fraud) ایک دانستہ غلط نمائندگی ہے تاکہ کوئی شخص غیر منصفانہ یا غیر قانونی فائدہ حاصل کرے یا مظلوم کو کسی قانونی حق سے محروم کرے۔ دھوکا اپنے آپ میں شہری کی خطا ہو سکتی ہے (یعنی دھوکے کا شکار دھوکا دہندے کو عدالتی مقدمے میں گھسیٹ سکتا ہے تا کہ دھوکے سے بچا جا سکے یا مالی معاوضے کو وصول کر سکے)، ایک جرائم سے متعلق قانون (یعنی دھوکا دہندہ عدالتی مقدمے سے گذر سکتا ہے اور ارباب مجاز کی جانب سے محبوس ہو سکتا ہے)،یا اس کی وجہ سے کوئی مالی، جائداد کا یا قانونی نقصان نہ ہو مگر پھر بھی اس میں کوئی اور شہری یا قانونی خرابی ہو۔[1] دھوکے کا مقصد مالی فائدہ یا دیگر فوائد کا حصول ہو سکتا ہے، جیسے کہ پاسپورٹ یا سفری دستاویزات کا حصول یا رہن کے حصول میں کامیاب ہونا، جس کے لیے غلط بیانات کا سہارا لیا جائے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Legal Dictionary: fraud"۔ Law.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-27
  2. "Basic Legal Concepts"۔ Journal of Accountancy۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-18
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy