ٹی ایس ایلیٹ
انگریزی زبان کا مشہور شاعر اور نقاد سینٹ لوئیس امریکا میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1915ء میں برطانیہ چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1922ء میں ایک ادبی رسالہ Criterion جاری کیا۔ جو 1929ء میں بند ہو گیا۔ 1948ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ بعد میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں شاعری کا پروفیسر ہوا اور او۔ ایم کا اعلی برطانوی خطاب پایا۔ متعدد منظوم ڈراموں کا مصنف ہے۔ آخری دنوں میں فیر اینڈ فیر پبلشر کا اڈیٹر رہا۔ تنقیدی نظریات بھی بہت زیادہ مشہور ہوئے۔ رومانیت کے سخت خلاف تھا۔ اور اس کے خلاف شخصیت سے گریز اور معروضی تلازمے کے نظریات پیش کیے۔ اس کا نظریہ روایت اردو ادب پر بھی اثر انداز ہوا اور کئی اردو نقاد مثلاً محمد حسن عسکری، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر سید عبد اللہ، احمد سہیل اور ڈاکٹر عابد علی عابد ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔
مزید دیکھے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11901665b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/T-S-Eliot — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67d2thj — بنام: T. S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8808 — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79320 — بنام: Thomas Stearns Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/85717 — بنام: Thomas Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/902 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/3176 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ Guardian topic ID: https://www.theguardian.com/books/2008/jun/12/ts.eliot
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2024
- ↑ https://www.poetrychangeslives.com/t-s-eliot-heavy-smoking-banker-poet-died-of-emphysema/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/arts/main.jhtml?xml=/arts/2008/11/26/bteliot126.xml
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/culture/books/9672458/Keepers-of-the-literary-flame-T-S-Eliots-widow-Valerie-was-the-last-of-her-kind.html
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/247/000044115/
- ↑ http://www.bbc.co.uk/pressoffice/pressreleases/stories/2009/10_october/08/poetry.shtml
- ↑ http://www.nytimes.com/books/97/04/20/reviews/eliot-lask.html
- ↑ BBC programme ID: https://www.bbc.co.uk/programmes/b01p9gk2
- ↑ ELMCIP ID: https://elmcip.net/node/13833
- ↑ https://www.abc.net.au/religion/ts-eliots-extraordinary-journey-of-faith/10101092 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/14568 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://www.nndb.com/people/247/000044115/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11901665b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15674467
- ↑ https://www.geni.com/projects/Presidential-Medal-of-Freedom-recipients/10809 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1948/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://books.google.tn/books?id=4f_dQFXQpVkC&pg=PA90&lpg=PA90&dq=honours+and+awards+bestowed+upon+T.S.+Eliot&source=bl&ots=OvvBSKRALk&sig=WWaodj46G3jsxRPvkBrYfa8UDVU&hl=fr&sa=X&ved=0ahUKEwipxZWpzsbZAhUFVhQKHbXcAJoQ6AEIWzAG#v=onepage&q=honours%20and%20awards%20bestowed%20upon%20T.S.%20Eliot&f=false
ویکی ذخائر پر ٹی ایس ایلیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1888ء کی پیدائشیں
- 26 ستمبر کی پیدائشیں
- 1965ء کی وفیات
- 4 جنوری کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انگریز شعرا
- انگلیکانیت قبول کرنے والی شخصیات
- برطانوی شاعر
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے انگریز شعراء
- بیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- فضلا جامعہ پیرس
- مرد امریکی شعرا
- مرٹن کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- برطانوی ادبی نقاد
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- برطانوی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- مسوری کے شعراء
- مملکت متحدہ کو امریکی تارکین وطن
- برطانوی مرد شعرا
- ادبی نظریہ ساز
- معاشرتی ناقدین
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- رزمیہ شاعر
- بیسویں صدی کے برطانوی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین