Content-Length: 260271 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/13_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

13 جولائی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

13 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
11 جولائی 12 جولائی 13 جولائی 14 جولائی 15 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 1977ء امریکا کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔[1]
  • 1923ء 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیے گئے ) [1]
  • 2005ء گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی [2]
  • 2005ء حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز [2]
  • 1983ء سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز [2]
  • 1978ء البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیے [2]
  • 1930ء یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا [2]
  • 1955ء رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے۔ لندن میں پھانسی دی گئی۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔[3]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • - یوم شہدائے کشمیر کشمیری شہداء کی یاد کا دن
  • 1878ء مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "On This Day: July 13 -NYTime"۔ New York Time
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
  3. "BBC ON THIS DAY"۔ BBC








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/13_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy