17 اپریل
Appearance
15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل | 18 اپریل | 19 اپریل |
واقعات
[ترمیم]- 1492ء - ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
- 1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا[1]
- 1906ء - امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
- 1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا[1]
- 1929ء مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا[1]
- ڈوئچ لینڈ کا پرچم 1941ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے یوگوسلاویا کو ہرا دیا
- 1941ء جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے [1]
- 1948ء فرانس،بیلجے ئم، نیدر لینڈز، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کیے جس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے [1]
- 1951ء چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کر دیا[1]
- 1953ء -پاکستانی وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی حکومت ملک غلام محمد نے تحلیل کردی۔
- 1953ء -محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد۔
- 1959ء چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آ گئے [1]
- 1961ء - امریکا کا کیوبا پر بے آف پگز حملہ
- 1966ء چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا[1]
- 1975ء - کمبوڈیا میں خمیر روج کی حکومت شروع ہوئی۔
ولادت
[ترمیم]- 1916ء - سریما بندرانائیکے، سری لنکا اور دنیا کی پہلی وزیر اعظم خاتون
- 1942ء - عزیز میاں، پاکستانی قوال
- 1960ء - غزالہ کیفی، پاکستانی اداکارہ
- 1927ء - چندر شیکھر، بھارت کے آٹھویں وزیراعظم
- 1980ء ۔ کریل پیٹکوف، بلغاریہ کے وزیراعظم
وفات
[ترمیم]- 744ء - ولید ثانی، اموی خلیفہ
- 1790ء - بنجمن فرینکلن، امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار
- 1826ء - صادق محمد خان دوم، ریاست بہاولپور کے پانچویں نواب
- 1942ء - جین باپٹسٹ پیرین، فرانس کے طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1975ء - سروپلی رادھا کرشنن، بھارتی سیاست دان، فلسفی اور بھارت کے دوسرے نائب صدر
- 1993ء - تورگوت اوزال، ترکی کے آٹھویں صدر
- 1994ء - راجر والکاٹ سپیری امریکی ماہر عصبیاتی فعلیات اور عصبیاتی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2006ء – فاضل حسین علوی، اخباری اہل تشیع کے ایک بڑے عالم دین اور مناظر
- 2014ء - گیبریئل گارسیا مارکیز، لاطینی امریکا کے ناول نگار، صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ