7 اپریل
Appearance
5 اپریل | 6 اپریل | 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل |
واقعات
[ترمیم]- 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
- 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
- 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
- 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس نے ہسپانا (اسپین) کو المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
- 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
- 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
- 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
- 2008ء - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
- 2005ء ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے [1]
- 1996ء پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا[1]
- 1988ء روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا[1]
- 1978ء چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی[1]
- 1948ء اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا[1]
- 1946ء فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا[1]
- 1939ء اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا[1]
- 1795ء فرانس میں لمبائی کی پیمائش کے لیے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا[1]
- 1509ء فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت
[ترمیم]- 1920ء - روی شنکر مشہور بھارتی موسیقار
- 1939ء - فرانسس فورڈ کوپولا، اطالوی نژاد امریکی فلمساز
- 1954ء - جیکی چین، چینی اداکار
- 1964ء - رسل کرو، نیوزی لینڈر نژاد آسٹریلوی اداکار
- 1944ء - گیر ہارڈ شروڈر، ڈوئچ لینڈ، جرمنی کے چانسلر
وفات
[ترمیم]- 1789ء - سلطان عبد الحامد اول، سلطنت عثمانیہ کے حاکم