مندرجات کا رخ کریں

بعل شیم توو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بعل شیم توو
مکمل نامیسرائیل بن بن اِلیعزر
دستخط
اہم کامکتر شیم توو
تزوات ھا ریوش
پیدائشتقریباً 1700ء،[1][2]
مولداویہ کی شمالی سرحدی سرزمین
وفات22 مئی 1760 (6 سیوان 5520)
میدزائیبز، سلطنت پولینڈ
مدفنمیدزائیبز، سلطنت پولینڈ
جانشیندوو بیر بن ابرہام (1704–1772)
والداِلیعزر
والدہسارہ
بیویحنہ
اولادپینسک کا تسوی (1729–1779)
اودیل (1720–1787)
سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت


اسرائیل بن اِلیعزر (پیدائش 1700ء،[1][2] وفات 22 مئی 1760ء)، المعروف بعل شیم توو (عبرانی: בעל שם טוב‎‎)[3] یا بیشت، ایک یہودی متصوف ربی تھے جن کو حاسیدی یہودیت کا بانی سمجھا جاتا ہے[1] "بیشت" بعل شیم توو کا سرنامیہ ہے جس کا معنی ”اچھے نام کا استاد“ یا ”اچھی ساکھ والا شخص“ ہے۔[4]

بیشت کی سوانحی معلومات کے متعلق کچھ زبانی روایات ان کے شاگردوں (یعقوب یوسف پولونیوی اور دیگر) کی تحریروں میں ہیں اور ان کی زندگی اور طرز عمل کے متعلق افسانوی کہانیاں ”شیوے ھا بیشت“ (بعل شیم توو کی تعریف میں؛ کاپویس اور بردیچیف، 1814–15) میں جمع ہیں۔[5] حاسیدیم کے نزدیک یہ کہانیاں شبہ اور یقین کا امتزاج ہیں۔ ربی شلومو ربینووچ کے مطابق ”جو شخص شیوے ھا بعل شیم توو میں مذکور بعل شیم توو سے متعلق معجزات کی کہانیوں پر یقین رکھتا ہے وہ بیوقوف ہے، لیکن جو اس کا انکار کرتا ہے کہ وہ یہ کر سکتے تھے وہ ایک ایپی کوروس [بدعتی] ہے۔“ اسی طرح نیشکز کے ربی مردکی کا کہنا ہے کہ ”یہاں تک کہ اگر ان کے بارے میں ایک بھی کہانی سچی نہیں اور کوئی ایسا معجزہ نہیں تھا، یہ بعل شیم توو کی طاقت میں تھا، ہو سکتا ہے کہ ان کی یاد منانے سے دنیا کی زندگی کے لیے ہر چیز کو انجام دینے کے لیے نعمت بن جائے“۔[6]

سوانح حیات

[ترمیم]

یسرائیل (اسرائیل) کی پیدائش غریب والدین اِلیعزر اور سارہ کے ہاں ایک بستی میں ہوئی جو اوکوپی کے نزدیک کی بستی تھی، اوکوپی مغربی یوکرین کے کامیانتس-پودیلسکیی کے قریب تھا۔ آج اوکوپی بورچیف رایون، تیرنوپیل اوبلاست کا ایک گاؤں ہے (ضلع)

انھوں نے میدزائیبز [1] (یوکرینی: Меджибіж‎، (پولینڈی: Międzybóż)‏، (یدیش: מעזשביזש)‏)، میں وفات پائی، جو پولینڈ کا حصہ تھا اور آج خمیلنیتسکی اوبلاست (یوکرین) میں واقع ہے۔[7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت  One or more of the preceding sentences شامل متن ایک اشاعت سے ماخوذ ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: اِسیڈور سنگر [بانگریزی]؛ دیگر، مدیران (1901–1906)۔ "BA'AL SHEM-ṬOB, ISRAEL B. ELIEZER"۔ یہودی دائرۃ المعارف۔ نیو یارک: فنک اینڈ ویگنلز کمپنی {{حوالہ موسوعہ}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |HIDE_PARAMETER4b=، |HIDE_PARAMETER30=، |HIDE_PARAMETER5b=، |HIDE_PARAMETER3b=، |HIDE_PARAMETER32=، |HIDE_PARAMETER3d=، |HIDE_PARAMETER28=، |HIDE_PARAMETER3e=، |HIDE_PARAMETER1b=، |HIDE_PARAMETER4c=، |HIDE_PARAMETER2b=، |HIDE_PARAMETER31=، |HIDE_PARAMETER25=، |HIDE_PARAMETER3a=، |HIDE_PARAMETER1c=، |HIDE_PARAMETER1=، |HIDE_PARAMETER2e=، |HIDE_PARAMETER4a=، |HIDE_PARAMETER1a=، |HIDE_PARAMETER4f=، |HIDE_PARAMETER4=، |HIDE_PARAMETER2=، |HIDE_PARAMETER34=، |HIDE_PARAMETER1f=، |HIDE_PARAMETER29=، |HIDE_PARAMETER3c=، |HIDE_PARAMETER5e=، |HIDE_PARAMETER5c=، |HIDE_PARAMETER2d=، |HIDE_PARAMETER26=، |HIDE_PARAMETER5a=، |HIDE_PARAMETER1d=، |HIDE_PARAMETER5f=، |HIDE_PARAMETER4d=، |HIDE_PARAMETER5d=، |HIDE_PARAMETER2f=، |HIDE_PARAMETER2a=، |HIDE_PARAMETER4e=، |HIDE_PARAMETER5=، |HIDE_PARAMETER1e=، |HIDE_PARAMETER6=، |HIDE_PARAMETER3f=، |HIDE_PARAMETER7a=، |HIDE_PARAMETER3=، |HIDE_PARAMETER2c=، و|HIDE_PARAMETER33= (معاونت) وپیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  2. ^ ا ب "Encyclopædia Britannica"۔ 2020-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-20
  3. Daniel Jones [بانگریزی] (2003) [1917]، English Pronouncing Dictionary، Cambridge: Cambridge University Press، ISBN:3-12-539683-2 {{حوالہ}}: الوسيط غير المعروف |editors= تم تجاهله (معاونت)
  4. p. 409, The Light and Fire of the Baal Shem Tov، Yitzhak Buxbaum. New York: Continuum International Publishing Group, 2006.
  5. ENCYCLOPAEDIA JUDAICA, Second Edition, Volume 10, pg 743, Avraham Rubinstein
  6. p. 5, The Light and Fire of the Baal Shem Tov، by Yitzhak Buxbaum. New York: Continuum International Publishing Group, 2006.
  7. "Medzhybizh"۔ Wumag.kiev.ua۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-27

بیرونی روابط

[ترمیم]

بعل شیم توو کے متعلق کہانیاں

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy