مندرجات کا رخ کریں

سکران بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکران بن عمرو
(عربی میں: السَّكْران بن عَمْرو بن عَبْد شمس بن عبد وُدّ بن مالك بن نَصر بن حِسْل بن عامر بن لؤيّ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
زوجہ سودہ بنت زمعہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمرو بن عبدالشمس
رشتے دار أمه : حُبّى بنت قيس بن ضُبيس
أخوة : سہیل بن عمرو
سلیط بن عمرو
حاطب بن عمرو

سکران بن عمر و صحابی رسول ہیں ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ کے ساتھ نکاح ہواحبشہ ہجرت کر کے گئے واپس مکہ میں آکر فوت ہوئے۔

نام و نسب

[ترمیم]

آپ کا نسب اس طرح ہے السّكران بن عمرو بن عبد شمس بن عبد ودّ بن مالک بن نصر بن حسل بن عامر بن لؤی القرشی العامری۔[2]

اسلام وہجرت

[ترمیم]

دعوت اسلام کے آغاز میں اسلام قبول کیا اورہجرت ثانیہ میں مع اپنی اہلیہ سودہ کے حبشہ گئے۔

وفات

[ترمیم]

موسیٰ بن عقبہ کی روایت کے مطابق حبشہ میں وفات پائی اور ابن اسحاق کی روایت کے رو سے حبشہ سے مکہ آئے اور مدینہ جانے کی نوبت نہ آسکی یہیں وفات پاگئے، [3] ان کی وفات کے بعد ان کی بیوی سودہؓ ام المومنین کے زمرہ میں شامل ہوئیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Сауда бинт Зама
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ3348جلد 3 صفحہ 113
  3. (استیعاب:2/599،وابن سعد حوالہ مذکور)
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy