معتب بن قشیر
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معتب بن قشیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
معتب بن قشیر غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔
- پورا نام معتب بن قشير۔ ایک روایت میں: معتب بن بشير بن مليل بن زيد بن العطاف ابن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس الأنصاری الأوسی۔بیعت عقبہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شامل تھے[1][2][3]