مندرجات کا رخ کریں

صوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوبہ (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Province) کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

روس

[ترمیم]

اصطلاح "صوبہ" روس کی تاریخی صوبائی حکومتوں (guberniyas) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اصطلاح سے صوبے (провинции) بھی مراد لیے جاتے ہیں جو 1719ء میں صوبائی حکومتوں کی ذیلی تقسیم کے طور پر متعارف کروائے گئے تھے اور 1775ء تک موجود رہے۔ جدید زبان میں روس کے اوبلاست اور کرائی کی اصطلاح عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔

ممالک کے صوبہ جات اور لفظ ‘‘صوبہ’’ کا ترجمہ

[ترمیم]
ملک مقامی نام زبان تعداد
افغانستان کے صوبے ولایت پشتو، دری 34
الجزائر کے صوبے ولایہ عربی 48
انگولا کے صوبے پروونسیا پرتگیزی 18
ارجنٹائن کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 23
آرمینیا کے صوبے مرز آرمینیائی 11
بیلاروس کے صوبے وبلاست بیلاروسی 7
بیلجیم (فلیمش علاقہ) پغاونسی ڈچ 5
بیلجیم (ویلون علاقہ) پروونس فرانسیسی 5
بولیویا کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 100
بلغاریہ کے صوبے اوبلاست بلغاری 28
برکینا فاسو کے صوبے پغوونس فرانسیسی 45
برونڈی کے صوبے پغوونس فرانسیسی 17
کمبوڈیا کے صوبے کھئیت خمیر 20
کینیڈا کے صوبے پروونس/پغوونس انگریزی, فرانسیسی 10
چلی کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 54
چین کے صوبے sheng (省) مینڈارن چینی 22 + 1[1]
کوسٹاریکا کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 7
کولمبیا کے صوبے پروونسیا ہسپانوی
کیوبا کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 15
جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے پروونس فرانسیسی 26
جمہوریہ ڈومینیکن کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 33
استوائی گنی کے صوبے پروونسیا ہسپانوی 7
فجی کے صوبے یاسانہ فجی 14
فنلینڈ کے صوبے لآنت läänit یا لان län فننش, سونسکا 6
گیبون پروونس فرانسیسی 9
یونان کے صوبے اپرچیا επαρχία (eparchia) یونانی 73
انڈونیشیا کے صوبے provinsi یا propinsi انڈونیشیائی 34
ایران کے صوبے استان فارسی 31
جمہوریہ آئرلینڈ کے صوبے cúige گیلک 4
اطالیہ کے صوبے provincia اطالوی 110
قازقستان کے صوبے oblasy قازق 14
کینیا کے صوبے province انگریزی 8
کرغیزستان کے صوبے oblasty کرغیزی 7
لاؤس کے صوبے khoueng لاؤ 16
مڈغاسکر کے صوبے faritany ملاگاسی 6
منگولیا کے صوبے aimag یا aymag (Аймаг) منگولیائی 21
موزمبیق کے صوبے província پرتگیزی 10
نیدرلینڈز کے صوبے provincie ڈچ 12
شمالی کوریا کے صوبے do یا to (도) کوریائی 10
سلطنت عمان کے صوبے ولایہ عربی 62
پاکستان کے صوبے صوبہ؛ جمع: صوبے اردو 5
پاناما کے صوبے provincia ہسپانوی 9
پاپوا نیو گنی کے صوبے province انگریزی 19
پیرو کے صوبے provincia ہسپانوی 195
فلپائن کے صوبے lalawigan یا probinsya, provincia, province تگالوگ, ہسپانوی, انگریزی 80
روانڈا کے صوبے intara فرانسیسی 5
ساؤ ٹومے و پرنسپے کے صوبے província پرتگیزی 2
سعودی عرب کے صوبے منطقہ عربی 13
سیرالیون کے صوبے province انگریزی 3
جزائر سلیمان کے صوبے 9
جنوبی افریق کے صوبےہ province انگریزی 9
جنوبی کوریا کے صوبے do یا to (도/道) کوریائی 10
ہسپانیہ کے صوبے provincia ہسپانوی 50
سری لنکا کے صوبے පළාත/palaatha,மாகாணம்/maahaanam & province سنہالا, تامل, انگریزی 9
تاجکستان کے صوبے veloyati,عربی ولایہ سے تاجک 3
تھائی لینڈ کے صوبے changwat (จังหวัด) تھائی 76 + 1[2]
ترکی کے صوبے il ترکی 81
ترکمانستان کے صوبے ولایت(جمع: ولایت لار) ، عربی لفظ ولایہ سے ماخوذ ترکمانی 5
یوکرین کے صوبے oblast یوکرینی 24 + 3[3]
ازبکستان کے صوبے viloyat (جمع: viloyatlar) ازبک 12
وانواتو کے صوبے 6
ویتنام کے صوبے tỉnh ویتنامی 58
زیمبیا کے صوبے province انگریزی 9
زمبابوے کے صوبے province انگریزی 8

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The چین (PRC) claims it has 23 provinces, one of them being تائیوان, which the PRC does not control. The جمہوریۂ چین (frequently referred to as تائیوان) controls all of تائیوان Province and several small islands of فوجیان Province.
  2. 76 provinces + 1 special governed district (Bangkok). However, Thai people usually presume Bangkok as another province for convenience.
  3. 24 oblasts, one autonomous republic, and two "cities with special status".
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy