مندرجات کا رخ کریں

سباتائین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سباتائی زیوی کی تخت نشینی بطور "یہودی مسیح"

سباتائی عہد عثمانی میں ظاہر ہونے والا یہودیوں کا ایک فرقہ ہے جس کی بنیاد سباتائی زیوی نے رکھی۔ اس نے 1666 عیسوی میں یہود کے مسیح موعود (Promised Messiah) ہونے کا دعویٰ کیا۔ کچھ یہودیوں نے اسے قبول کیا مگر ربیوں کی اکثریت نے اسے مسترد کر دیا۔ اس وقت کے عثمانی حکمراں سلطان محمد رابع (r. 1648-1687) نے سباتائی کو اپنے دربار میں بلایا اور کہا کہ یا تو کوئی معجزہ دکھاؤ ورنہ قتل کر دیے جاؤ گے۔ سباتائی نے اسلام قبول کر لیا۔ اس وجہ سے اس کے کئی مرید اسے چھوڑ گئے۔ سباتائی نے اپنے عقیدت مند مریدوں کو یہودی تصوف، جو قبالہ کہلاتا ہے، سے متعارف کروایا۔ ان کے ماننے والے آج بھی ترکی میں پائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy