مندرجات کا رخ کریں

یہود بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہود بخاری
יהודיי בוכאראי
کل آبادی
(180,000–250,000)
گنجان آبادی والے علاقے
 ازبکستان1,500
 اسرائیل100,000–120,000
 ریاستہائے متحدہ70,000
 یورپی اتحاد5,000–10,000
 تاجکستان1,000–5,000
 کینیڈا1,500
 روس1,000″
 نیدرلینڈز8
 افغانستان1[1]
زبانیں
رواجاً بخاری (یہود-تاجک)، تاجک، روسی، عبرانی (اسرائیل)، انگریزی (امریکا، کینیڈا، مملکت متحدہ اور آسٹریلیا) اور جرمن (آسٹریا اور جرمنی) ازبکستان میں رہنے والوں کے لیے ازبک، حد تک اور کم حد تک بولی جاتی ہے۔
مذہب
یہودیت، اسلام (دیکھیے چالالامعرفت
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر یہودی گروہ
(مزراحی، سفاردی، اشکنازی، وغیرہ۔)

یہود بخاری یا بخاری یہودی (عبرانی: יהודיי בוכאראי) وسط ایشیا سے ایک یہودی گروہ ہے جو تاریخی طور پر بخاری (ایک تاجک-فارسی بولی) زبان بولتے ہیں۔ ان کا نام سابقہ مرکزی ایشیائی امارت بخارا سے آیا ہے، جس میں کبھی ایک یہودی برادری آباد تھی۔ جب سے سودیت یونین کی تحلیل ہوئی تو یہ یہودی کثیر تعداد میں اسرائیل اور امریکا ہجرت کر گئے اور باقی یورپ اور آسٹریلیا ہجرت کر گئے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Archived copy"۔ 2008-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-06-14 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  2. Goodman, Peter. "Bukharian Jews find homes on Long Island", Newsday, September 2004.
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy