طبریہ
Appearance
عبرانی نقل نگاری | |
---|---|
• آئی ایس او 259 | Ṭberya |
• دیگر ہجے | Tveria (سرکاری) |
ضلع | شمالی |
قیام | c. 20 CE |
حکومت | |
• قسم | شہر (from 1948) |
• میئر | Yosef Ben David |
رقبہ | |
• کل | 10,872 دونم (10.872 کلومیٹر2 یا 4.198 میل مربع) |
آبادی (2009) | |
• کل | 41,300 |
نام کے معنی | City of Tiberius |
ویب سائٹ | www.tiberias.muni.il |
طبریہ (عبرانی: טְבֶרְיָה، نقحر: طْبیرْیٰه) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو Kineret Subdistrict میں واقع ہے۔ یہ بحیرہ طبریہ کے مغربی کنارے واقع ہے یروشلم کی تباہی(586 ق م)کے بعد طبریہ یہود کا تہذیبی مرکز بن گیا۔ اسے 13ھ میں شرحبیل بن حسنہ نے فتح کیا۔ اس پر یورپی صلیبیوں نے قبضہ رہا ۔صلاح الدین ایوبی نے معرکہ حطین (583ھ1087ء) میں اسے صلیبی قبضہ سے چھڑایا۔ بحیرہ روم کی بندرگاہ حیفااور عکا50 کلومیٹر اور بیت المقدس اور دمشق سے 125 کلومیٹر ہیں بائیبل میں اس کا نام گلیل آیا ہے گرم پانی کا ایک چشمہ جو "حمہ سلیمان بن داؤد"کہلاتا ہے،طبریہ اور بیسان کے درمیان واقع ہے۔ یہاں ایک تراشیدہ چٹان ہے جسے لوگ حضرت سلیمان کی قبر ہے۔[1][2]
تفصیلات
[ترمیم]طبریہ کی مجموعی آبادی 41,300 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر طبریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 174،دارالسلام الریاض
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tiberias"