مندرجات کا رخ کریں

مالک بن زمعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت مالکؓ بن زمعہ
معلومات شخصیت
زوجہ عمیرہ
والد زمعہ

نام و نسب

[ترمیم]

مالک نام والد کا نام زمعہ تھا، نسب نامہ یہ ہے،مالک بن زمعہ بن قیس ابن عبد شمس بن عبدودبن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوئی،مالک ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی تھے۔ [1]

اسلام و ہجرت

[ترمیم]

دعوتِ اسلام کے آغاز میں مشرف باسلام ہوئے اور ہجرت ثانیہ میں معہ اپنی بیوی عمیرہ کے حبشہ گئے،[2] اس سے زیادہ ان کے حالات معلوم نہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (ابن سعد،جزو4،ق1:150)
  2. (ابن سعد،جزو4،ق1:150)
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy